عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی مزید پڑھیں

نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ نجکاری کے لیے پیش کیے جانے والے اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد مزید پڑھیں

83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں

واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق میری فاؤلر نامی خاتون نے تقسیم اسناد تقریب می شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں

نئی دہلی: دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اوّل نمبر پر ہیں۔ دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مزید پڑھیں

“سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا”

ممبئی: بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی مزید پڑھیں

عاصم اظہر اور میرب علی کی شادی کب ہوگی؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی اور اداکارہ میرب علی کی شادی کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے پروگرام ‘مذاق رات’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک خاتون مداح نے مزید پڑھیں

جعلی خبر اور ہتک عزت کیخلاف نیا قانون لارہے ہیں، ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہوگا، پنجاب حکومت

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی خبروں اور ہتک عزت کے خلاف ایک نیا لا لایا جارہ ہے جس فورم کے اوپر ٹویٹ یا پوسٹ کی گئی ہوگی اس پر نوٹس ہوگا اور ایک ہی مزید پڑھیں