زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا نام حج کی ادائیگی کے لیے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر مزید پڑھیں

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی:سعودی وزیر ٹرانسپورٹ

ریاض: رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام پرابتدائی مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ مزید پڑھیں

موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائم

ایسیکس: برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک نئی لیبارٹری قائم کی گئی ہے جس کا مقصد موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانا ہے تاکہ مستقبل میں غذائی سیکیورٹی کو یقینی بنائی جا سکے۔ یونیورسٹی آف ایسیکس میں بنائی گئی مزید پڑھیں

قلیل ترین مدت میں کھڑکیاں صاف کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

لندن: ایک برطانوی خاتون نے قلیل ترین مدت میں تیز رفتار کے ساتھ کھڑکیوں کا صاف کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16.13 سیکنڈ میں تین کھڑکیاں صاف کرکے برطانوی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کا مزید پڑھیں