خوشاب؛ سکیسر جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک اہلکار جاں بحق

لاہور: ضلع خوشاب کے علاقہ ڈھوک میانی کے نجی ملکیتی رقبے میں بھڑکنے والی آگ نے ملحقہ نوشہرہ فارسٹ رینج کے سکیسر جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ بجھانے کی کوشش میں محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار جاں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 4 ٹیکنیکل کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے 4ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔ کمیٹیاںکنسلٹنٹ فرم کو ٹیکنیکل ان پُٹ فراہم کریں گی ،کمیٹیوں کیلیے مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا جائے گا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو،بشریٰ بی بی سے ہفتہ وارملاقات کی درخواست 

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی سمیت 500 ملزمان کے خلاف سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت 12 جون تک ملتوی، بانی پی ٹی آئی نے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

پشاور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں مزید پڑھیں

شاہ رخ اور میں پیسے نہ ہونے پر ایک ہی سگریٹ بانٹ کر پیتے تھے، منوج باجپائی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ میرے اور شاہ رخ خان کے پاس سگریٹ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ سینئر اداکار منوج باجپائی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شاہ رخ خان کےساتھ تھیٹر کے مزید پڑھیں