پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ زرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زرمنظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زر منظور کرلیے گئے۔ نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کی قومی اسمبلی سے شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ ایوان میں مختلف مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ زرائع کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، تین راہ گیر بچے زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پر بم دھماکے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکا بنوں ڈیرہ روڈ پر نصیرآباد کے قریب ہوا۔ ایک پٹرول پمپ کے قریب ہونے والے اس دھماکے میں پولیس موبائل مزید پڑھیں

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالات کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں زراعت پر ٹیکس سے متعلق سوالات کے مزید پڑھیں