چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے چینی اور پاکستانی کمپنیوں مزید پڑھیں

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد عدالت عالیہ کے سینئر جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

لنڈی کو تل ؛گھریلو تنازعہ پر چارافرادکو بےدردی سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لنڈی کو تل ؛جمرود پولیس نے چند ہی دنوں میں قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا. گھریلو تنازعے پر چارافرادکو بےدردی سے قتل کرنے والے نامزد ملزم کو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور آیا، مزید پڑھیں

رشی کپور شوٹنگ کے دوران اچھا سلوک نہیں کرتے تھے، نانا پاٹیکر

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ آنجہانی رشی کپورکا فلم کی شوٹنگ کے دوران سلوک اچھا نہیں ہوتا تھا۔ نانا پاٹیکر نے ایک فلم کی پروموشن تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی مزید پڑھیں