سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سیکڑوں اشیا مہنگی ہونیکا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت سیکڑوں مزید پڑھیں

ہارگئے تو کیا سر دیوار پر ماردیں، ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی

نیویارک: اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر ماردیں، شکست سے کرکٹر کی زندگی ختم تو نہیں ہوجاتی۔ پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات دو ماہ کی بجائے ایک ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ ممریز خان خلیل نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کی چھٹیاں ختم کردی ہیں، زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی شہری جاں بحق

سری نگر: بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے بنگلادیشی سرحد کے نزدیک ایک نہتے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت کا ایک اور واقعہ سرحد کے قریب واقع مزید پڑھیں

مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ تین ماہ میں منتقلی کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو سی ڈی اے نے مارگلہ نیشنل پارک میں تمام مزید پڑھیں