بھارت کیخلاف میچ جتوانے کی کوشش کرنیوالے نسیم شاہ میدان میں رو پڑے، ویڈیو وائرل

نیو یارک: بھارت کے خلاف پاکستان کو میچ جتوانے کی کوشش کرنے والے نسیم شاہ شکست کے بعد میدان میں رو پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں گزشتہ روز پاکستان مزید پڑھیں

شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: حکومت نے شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی مشروط اجازت دے دی، مالکان چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گے، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، کاشت کاروں کو تمام ادائیگیاں مزید پڑھیں

لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے لاپتا افراد کے تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے لاپتا افراد کے تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکم مزید پڑھیں

میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، میں پیشکش کر رہا ہوں کہ گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرائی جائیں تو تحقیقات کیوں نہیں مزید پڑھیں

پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

آئیں نفرت کو امید سے بدل دیں، نواز شریف کی مودی کو وزیراعظم بننے پر تہہ دل سے مبارکباد

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔ نواز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ میں مودی جی کو تیسری بار وزیراعظم کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن؛ اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ٹریبونل منتقلی کی ہدایت کردی۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں

رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بی بی سی رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی کاروبار دوست پالیسیز سے آئی مزید پڑھیں