امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا

ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگ گیا۔ امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے سماجی رابطے کی ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ مزید پڑھیں

ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو پر حملے کی مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیاں؛ پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور

پشاور: غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی بھرتی سے متعلق مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں اور مزید پڑھیں

پی آئی اے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانیکا انکشاف

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ روپے تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی آئی اے پائلٹس کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیل قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ عدالت نے احمد فرہاد کی مزید پڑھیں

پنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویز

لاہور: پنجاب میں زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا، اس حوالے سے قانون میں مجوزہ ترمیم کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم منظوری کے لیے مزید پڑھیں

عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کراچی محکمہ موسمیات کی چھت سے چاند دیکھیں گے اور عید الاضحٰی کا چاند مزید پڑھیں