اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ایک گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد: وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے مزید پڑھیں

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

برسلز: محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ تحقیق میں مزید پڑھیں

وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر وندر کے مقام پر چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 5490 کلوگرام چھالیہ، 533 پیکٹ گٹکا اور 591 اسٹکس غیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی اور کہا ہے کہ اس میں نقائص موجود ہیں جنہیں دور کیا جائے۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء جائزے کیلئے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے میں صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

پولیس قربانی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پولیس قربانی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

راولپنڈی: جنازے میں شرکت کے لیے جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقے شاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں نے نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں