عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2304 ڈالر مزید پڑھیں

دارالسلام سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے لگژری گاڑی چھین لی

کراچی: کورنگی دارالسلام سوسائٹی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر لگژری گاڑی،بیگ،موبائل فون اورقیمتی گھڑی چھین کر فرارہوگئے۔ بدھ کی شب ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آذربائیجان کے ساتھ تجارتی شراکت داری مضبوط کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا نہیں جا سکا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا لیکن نہیں جا سکا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں کل صبح ساڑھے نو بجے تک وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس ثمن مزید پڑھیں

راولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار مزید پڑھیں

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟

کیلیفورنیا: تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یوزر مزید پڑھیں