کوئٹہ لیاقت بازار میں نامعلوم ملزمان نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق حملہ لیاقت بازار میں واقعہ چائنا مارکیٹ میں اس وقت ہوا جس شہری خریداری میں مصروف تھے، دھماکے کی آواز سنتے ہیں پولیس اور امدادی ادارے وہاں پہنچ گئے اور شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی۔
چھپیا ذرائع نے دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈ گرینیڈ کا تھا، ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے.