عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عافیہ صدیقی مزید پڑھیں

کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر مزید پڑھیں

پولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کا حوصلہ بڑھانے کےلئے خودرحیم یار خان پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف شیخ زید اسپتال بھی گئیں جہاں انہوں نے کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت میں دوستی نہ ہونے کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ ز رائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے 1 ارب مزید پڑھیں

علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور: وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ دونوں پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے اور آج خود انتشار کا شکار ہے۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کھلاڑی آؤٹ؛ شاہین نے وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں وکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے مزید پڑھیں