ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ ادا

ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی نمازِ جنازہ جیکب آباد ایئرپورٹ پر ادا کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر مزید پڑھیں

کم سن بچوں پر حملہ کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پشین دھماکے پر کہا ہے کہ کم سن بچوں پر حملہ آور کرنے والے بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں مزید پڑھیں

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ مزید پڑھیں

شہباز بلاول ملاقات کے نتائج؛ پاور شیئرنگ کیلیے پی پی ۔ ن لیگ اتوار کو مل بیٹھیں گی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد دونوں جماعتیں پاور شیئرنگ کے لیے اتوار کو مل بیٹھیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ مزید پڑھیں

’’لگتا ہے آج شہید ہو جائینگے‘‘ کچے میں شہید اہلکاروں کی آخری وِڈیو وائرل

پنجاب میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہل کاروں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ گفتگو کےد وران اپنی شہادت کا ذکر کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

غزہ میں پھنس چکے، اسرائیل ایک سال میں صفحۂ ہستی سے مٹ جائیگا؛ صیہونی میجر

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق میجر نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے باہر نکلنا ناممکن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں