وزیر داخلہ کی ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید پولیس اہلکاروں کو تمغہ شجاعت دلانے کی سفارش کی۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شیخ زید اسپتال رحیم یار پہنچے جہاں انہوں ںے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں مزید پڑھیں

صبا قمر ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات کیوں نہیں پہنتیں؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ صبا قمر نے ڈیزائنرز کے مہنگے کپڑے نہ پہننے کی وجہ بتا دی۔ ماضی میں صبا قمر نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ مزید پڑھیں

ہاکی بدحال؛ فیڈریشن کے بجائے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے گئے۔ اسلام آباد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید مزید پڑھیں

خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاری

ممبئی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور ظلم کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں صوبہ پنجاب کے شہر مزید پڑھیں

بھارت میں بدبخت سادھو کی توہینِ رسالت؛ پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ آرائی

نئی دہلی: بھارت میں سادھو ماہانت رام گری مہاراج نے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے جس پر مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلیے مالی امداد کا اعلان

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایران بس حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کے لیے فی خاندان 50 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے فی فرد مزید پڑھیں

مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں