غزہ جنگ بندی کی راہ میں ’فلاڈلفیا راہداری‘ رکاوٹ؛ اسرائیل مصر آمنے سامنے

دوحہ: قطر میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدہ کی کوششیں، امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ مشرق وسطیٰ اور جوبائیڈن کے نیتن یاہو کو فون کے باوجود تاحال فلاڈلفیا راہداری کا معاملہ حل نہیں ہو پایا۔ العربیہ نیوز نے اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 ہزار 452 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 13 ہزار 452 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے میں مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے پر غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت مزید پڑھیں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار شہید، 5 لاپتہ

رحیم یار خان: پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 12 اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ ز رائعکے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ مزید پڑھیں

ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی زائرین کو آج پاکستان منتقل کیا جائیگا

کراچی: ایران میں بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو خصوصی طیارے سے آج سکھر منتقل کیا جائے گا۔ خصوصی طیارہ دوپہر 12 سے ایک بجے کے درمیان ایران سے سکھر ایئرپورٹ پہنچے گا۔ سکھر مزید پڑھیں

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔ اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام مزید پڑھیں