عوام کو مایوس نہیں دیکھ سکتے، مطالبات کی منظوری کیلیے بہت آپشنز ہیں، حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم عوام کو مایوس نہیں دیکھ سکتے، ہمارے پاس مطالبات کی منظوری کے لیے بہت آپشنز ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

زراعت اور انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے لاگت میں کمی لانا ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے مزید پڑھیں

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجد

واشنگٹن: بنگلادیش کی مستعفی وزیراعظم اور مستقل بنیادوں پر کسی دوسرے ملک میں پناہ کی متلاشی شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے اپنی والدہ کے امریکا کے خلاف بیان کا ملبہ بھارتی میڈیا پر ڈال دیا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکم

میاں چنوں: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ میڈلسٹ مزید پڑھیں

حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ وہ حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے مسجد نبوی کے امام جناب ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن احترام کا حق دار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا میرٹ پر دس لاکھ طلبا کو اسمارٹ فونز دینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے میرٹ پر دس لاکھ طلبا کو اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ اے آئی آج کے دور میں مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

راولپنڈی: پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں