لاہور؛ کروڑوں مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد، خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد کرکے خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ شاہدرہ مزید پڑھیں

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری مزید پڑھیں

شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشاف

کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کے شوہر سلیم کریم نے جو تحفہ دیا تھا وہ کسی نے چوری کرلیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی مزید پڑھیں

“ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے”

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، پاکستانی ٹیم اور کپتان بابراعظم کے ریکارڈز پر بھاری ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مینز جیولین تھرو مقابلے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم کو کیا انعامات ملیں گے؟ تفصیل جانیے

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے مزید پڑھیں

9 مئی کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرتفتیشی ٹیموں کونوٹس جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کیسز کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کی ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر آمد مزید پڑھیں

جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی ڈاکٹر مزید پڑھیں