پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسے دی گئیں جیسے کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ایک جماعت سے انتخابی نشان لیا اور پھر اسی عدلیہ نے جو مانگا بھی نہیں وہ بھی اسے دے دیا جبکہ سیٹیں ایسے دی گئیں مزید پڑھیں

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاملات طے پاگئے

کوئٹہ: بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری دھرنے کے گیارہویں روز بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ معاہدے کے تمام نکات پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی قائم کر لی گئی۔ مطالبات پر عمل درآمد مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت؛ سابق رکن اسمبلی علی وزیر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سابق رکن اسمبلی علی وزیر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق رکن اسمبلی علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کر دیا۔ اس مزید پڑھیں

لکی مروت میں جرگے کا انعقاد، شرپسندوں کو امن عمل میں شمولیت کی دعوت

پشاور: لکی مروت میں مروت قومی جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرپسندوں کو امن عمل میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ مروت قومی جرگے میں کمشنر، ڈی سی، آر پی او، پاک فوج کے نمائندوں اور مروت قوم مزید پڑھیں

سلمان اور مادھوری کی فلم ‘ہم آپکے ہیں کون’ 30 سال بعد دوبارہ ریلیز

ممبئی: ماضی کی سُپر ہٹ کلاسیکل بالی ووڈ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ نے اپنی ریلیز کے 30 سال بعد ایک بار پھر سینما گھروں میں واپسی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں؛ جولائی میں ایس ای سی پی میں 2864 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے جولائی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں 2864 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ۔ محفوظ اورمضبوط پاکستان کی جانب سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں

حکومت سے معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے ، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے جاکر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ امام مسجد نبوی آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے

اسلام آباد: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج اسلام آباد کی فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے، وہ 7 روزہ خیرسگالی دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور مزید پڑھیں