صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں سے کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد الیکشن مزید پڑھیں

بنگلا دیش کا پاکستان میں  نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بنگلا دیش نے پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے 2001 میں فارن سروس میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

دھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ اگر بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا۔ لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمانِ وزارت کے مطابق وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلب

راولپنڈی، اسلام آباد: جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں طغیانی آ گئی، جس کے بعد حکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ زرائعکے مطابق راولپنڈی کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی مزید پڑھیں

نیپال میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 4 چینی شہری اور مقامی پائلٹ ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال کے ضلع نواکوٹ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر ایئر ڈائنسٹی کا تھا جو دارالحکومت کھٹمنڈو مزید پڑھیں

مون سون کے دوران ملک بھر میں 10کروڑ  پودے لگائے جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں دس کروڑ سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے، درختوں سے آب و ہوا صاف، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی اور قدرتی مزید پڑھیں

بنگلادیش میں مظاہرے؛ پولیس کی گولی سے قومی ٹیم کے فٹبالر زخمی

بنگلادیش کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حسین بادشاہ ملک میں جاری غیر مستحکم صورتحال کے درمیان پولیس کے ہاتھوں زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر بنگلادیشی فٹبال ٹیم کے پلئیر حسین بادشاہ نے اپنی تصویر کیساتھ مزید پڑھیں

ملک میں دو ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، منظوروسان کی پیش گوئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کردیں۔ منظوروسان نے پیش گوئی کی کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن مزید پڑھیں