اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پولیس ریکارڈ طلب

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر عدالت نے پولیس ریکارڈ طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں مزید پڑھیں

لاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل میں بیٹا ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات

لاہور: ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں بیٹے کے ملوث ہونے کے بعد مزید حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا ہے کہ قاتل بیٹے عبدالقیوم نے اپنے والد (مقتول) مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بنگلا دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے بھارتی شہر اگرتلہ پہنچنے سے کچھ دیر قبل بنگلا مزید پڑھیں

8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ 8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن نے مہنگی بجلی کیخلاف راولپنڈی دھرنے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

آج سے ملک بھر میں خواتین کے کرکٹ ٹرائلز کا آغاز، وادی سوات بھی شامل

کراچی: پاکستان کی خوبصورت وادی سوست میں پہلی بار خواتین کے کرکٹ ٹرائلز ہوں گے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلیے 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین کے لیے اوپن ٹرائلز مزید پڑھیں

پاکستان میں ہیروئن کا دبلی پتلی اور گوری چٹی ہونا لازمی ہے، متھیرا

کراچی: پاکستانی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان دُنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران متھیرا نے کہا مزید پڑھیں

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

کراچی: گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے مزید پڑھیں