حالات قابو سے باہر ہوگئے تو وزیراعظم کو ایئرپورٹ جانے کا موقع نہیں ملے گا، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ایئرپورٹ جانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ کراچی میں گیس وبجلی کے بھاری بل، آئی پی پیز سے عوام دشمن معاہدوں، ظالمانہ ٹیکسزکے خلاف مزید پڑھیں

بنگلادیش میں مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرادیا؛ کالک بھی مل دی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفی دیدیا جس کے بعد ان کے والد شیخ مجیب الرحمان کے مجسموں کو گرا دیا گیا اور تصاویر پر کالک مل دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

پھوپھی کے گھر سے 14 تولہ طلائی زیورات کی چوری، 2بھتیجے اور انکا بہنوئی گرفتار

کراچی: موچکو انویسٹی گیشن پولیس نے سگی پھوپھی کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے میں ملوث 2 بھتیجوں اور ان کے بہنوئی کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے تمام زیورات برآمد کر لیے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر؛ بہتر یہی ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغام

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبھارت سے کہا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ ہم امن کا راستہ اپنائیں اور بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں مزید پڑھیں

بلوچ راجی مچی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست، وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کے ریکارڈ سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جب پی ایس مزید پڑھیں