گوجرانوالہ; تھانہ کینٹ کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

گوجرانوالہ; تھانہ کینٹ کے علاقہ علامہ اقبال ٹاون میں قتل کی لرزہ خیز واردات,علامہ اقبال ٹاون کی گلی نمبر 4 میں گذشتہ رات شاہد نے اپنے سگے بھائی احمد اور حامدچچا زاد بھائی اظہر ,بہنوئی امانت علی کو گھریلو تنازعہ پر اپنے ایک ساتھی کی مدد سےبے دردی کے ساتھ قتل کر دیا .جو کہ شادی کی تقریب سے فارغ ہو کر اسی گھر میں سو رہے تھے ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں