پریکٹس پروسیجر کمیٹی؛ چیف جسٹس نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا

پریکٹس پروسیجر کمیٹی؛ چیف جسٹس نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا۔جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے.
سپریم کورٹ کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ خط کا جواب دیدیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے خط میں کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو ججز کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا لیکن انہوں نے ججز کمیٹی میں شامل ہونے سے معذرت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے وضاحت کی کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں