سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت

اسلام آباد: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 26 ستمبر 2024 کو سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو ہلاک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور

لاہور: نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے درخواست باضابطہ سماعت کے لیے منظور کر لی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے  نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم کے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم عالمی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں

فرانس نے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش کرلی

پیرس: فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی نے کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ اسٹیشن کے درمیان لیزرز کے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ نگراں دورِحکومت میں بھرتی کیے گئے 6 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں نگراں دورِ حکومت میں بھرتی کیے گئے 6 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں سرکاری محکموں سے بھرتیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

راولپنڈی: نیا توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آج ہنگامی اجلاس طلب، مجموعی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا

لاہور: ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور کے لیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جماعت اسلامی کا ہنگامی اجلاس آج شام سات بجے منصورہ میں شروع ہوگا جس میں مرکزی، صوبائی مزید پڑھیں