پنجاب میں ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکریٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش

اسلام آباد: وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات کے بعد مولانا مزید پڑھیں

سعودی عرب سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

کراچی: سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے اسکریننگ کے دوران سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مزید پڑھیں

468 کلو سے زیادہ گوشت اور پنیر سے سجا شرکیوٹری بورڈ

آسٹن: امریکا میں شرکیوٹری بورڈ کو 468 کلو سے زیادہ گوشت، پنیر دیگر غذائی اشیاء سے سجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی سینٹرل مارکیٹ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع مزید پڑھیں

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

معروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم مزید پڑھیں

نوئیڈا ٹیسٹ؛ 21 صدی کا پہلا میچ! جو 5 دن بغیر گیند کروائے ختم ہوا

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کا آخری روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔ بھارت کے شہر نوئیڈا میں شیڈول افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ ناقص انتظامات اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں جعلی مقابلے میں 5 نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں