حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ّج کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کے موڈ میں مزید پڑھیں

علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافیوں کا پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کوریج کرنے والے بیٹ رپورٹرز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے صحافیوں کے خلاف دیے گئے بیان پی ٹی آئی رہنمائوں کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونی چاہیے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے، اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کے موڈ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے ججوں کی تعیناتی کیلئے رولز کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے رولز کے ابتدائی ڈرافت کو حتمی شکل دے دی اور28 ستمبر کو کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں رولز کی منظوری کا امکان مزید پڑھیں

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید پڑھیں

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بینرز پر قائد اعظم کا معروف فرمان اتحاد، تنظیم اور ایمان بھی لکھا ہوا مزید پڑھیں

بدقسمتی سے سیاسی کیسز کی وجہ سے غریب سائلین متاثر ہورہے ہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک بار پھر سیاسی مقدمات عدالتوں میں آرہے ہیں، بدقسمتی سے سیاسی کیسز کی وجہ سے غریب سائلین متاثر ہورہے ہیں۔ زرائع کے مطابق جے یو آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی اکرم مزید پڑھیں