خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلاء کی ہڑتال 6 روز بعد مشروط طور پر ختم

پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری وکلا نے 6 روز سے جاری ہڑتال مشروط طور پر ختم کردی۔ وکلا کی پراسیکیوشن ویلفیئر ایسوسی ایشن گزشتہ 5 دنوں سے مطالبات کے حق میں احتجاج پر تھی۔ ایسوسی ایشن کے صدر سنگین خان کا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں

چیمپئینز کپ؛ شاہین کی انجری! کیا لائنز کیلئے پلےآف میچ کھیلیں گے؟

چیمپئینز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کے اہم میچ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط کردی گئی۔ گزشتہ روز ڈولفنز کے خلاف میچ میں گھنٹنے پر گیند لگ گئی تھی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز نے ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 194 نمبر کے ساتھ ٹاپ ہوا، فاطمہ زہرہ علی اور محمد مدثر مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے مزید پڑھیں

کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان مزید پڑھیں

کراچی؛ نعمان سینٹر صدر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، گاڑیاں جل گئیں

کراچی: صدر میں واقع نعمان سینٹر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں گاڑیاں جل گئیں، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ زرائع کے مطابق شہر قائد کے تجارتی مرکز صدر میں نعمان سینٹر کی مزید پڑھیں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق وفاقی حکومت کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے چیف جسٹس پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ مزید پڑھیں