پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر راجا نوید اور شعیب مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی پر سابقہ اہلیہ کا بیان ریکارڈ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی پر اُن کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ کی والدہ جوائس نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب ملائکہ اروڑا 11 سال کی مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمی

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلا واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو پولیس مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں مزید پڑھیں

گرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این ایز مزید پڑھیں

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک وڈیوز بنانے والا نوسرباز گرفتار

کراچی: شہر قائد میں پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک وڈیوز بنانے والا نوسرباز گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی توحید رحمٰن میمن کے مطابق الفلاح پولیس نے دوران پیٹرونگ کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی وردی پہن کر مزید پڑھیں

مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس؛ ڈاکٹرڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے مبینہ جعلی اکائونٹس کیس میں ڈاکٹرڈنشا کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے ڈاکٹر ڈنشا کی پاسپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں