میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ

ایڈنبرا: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے مزید پڑھیں

شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی کے فرائض نبھانے والے شان مسعود اور وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ راہول گاندھی نے امریکا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب میں کہا کہ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مزید پڑھیں

بار ایسوسی ایشنز کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت

اسلام آباد: بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ریاست علی آزاد ،صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپڑوں میں چند مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا کل کے واقعے پر نوٹس، کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات کے واقعے پر ایکشن لیں گے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں