ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق نوجوان کا فائرنگ کرنے والا دوست گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ 4 روز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آ رہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ انجنئیر یاسر گیلانی سمیت پانچ لوگوں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کیے گئے۔ دیگر افراد میں ملک افضل،فضل مزید پڑھیں

پولیس پر حملہ کرنیکا الزام؛ وکیل علی بخاری، فیصل چوہدری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کنفرم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل علی بخاری اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف این او سی کی خلاف ورزی اور پولیس پر حملہ مزید پڑھیں

ایف بی آر کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور سے متعلق اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل

اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری، الیکشن افسر کراچی مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے پر مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کے ذریعے عدالتی فیصلے پر مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کے پی کے اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے لیے درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن حکام کی جانب سے کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں