اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ز کے مطابق بانی پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم کو کُلی طور پر مسترد کرتی ہے، موجودہ حالات میں جب کہ نئے چیف جسٹس کا تقرر ہونے والا ہے کسی صورت بھی حکومت مزید پڑھیں
کراچی: سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کہا ہے کہ ہمارا لائسنس منسوخ کردیں، حکومت خود بجلی سپلائی کرلے۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ممبران اور سی ای او کے الیکٹرک مونس مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق مزید پڑھیں
سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مزید پڑھیں
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوجاتی اسرائیل کو تسلیم کرنا یا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلے ہیں۔ تھانہ لوہی بھیر کے تین پولیس اہلکار ایس ایچ او کی ناک کے نیچے سنگین جرائم میں ملوث مزید پڑھیں
لاہور: سبزہ زار پولیس نے عقب رسول پارک مین ملتان روڈ پر واقع تھیٹر پر چھاپہ مار کر 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شراب کے نشے میں دھت ہو کر ساؤنڈ سسٹم لگا کر مزید پڑھیں
اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مفروضہ قرار دے کر واپس کردی اور کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کا حق ہے کہ کسی بل کو منظور کریں ان پر قانون مزید پڑھیں