سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد: پیکا ایکٹ خصوصی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنا دی۔ پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بڑا حکم جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازم ہے ، اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں پالیسی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس میں چیف مزید پڑھیں

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست کی مزید پڑھیں

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ; تھانہ کینٹ کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

گوجرانوالہ; تھانہ کینٹ کے علاقہ علامہ اقبال ٹاون میں قتل کی لرزہ خیز واردات,علامہ اقبال ٹاون کی گلی نمبر 4 میں گذشتہ رات شاہد نے اپنے سگے بھائی احمد اور حامدچچا زاد بھائی اظہر ,بہنوئی امانت علی کو گھریلو تنازعہ مزید پڑھیں