آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے امیگریشن کی کاروائی,جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والےمسافر کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر ایران سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا ۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران ملزم مزید پڑھیں

2050 تک ادویات مزاحم انفیکشنز سے 30 ملین ہلاکتوں کی پیشگوئی

کیلیفورنیا: ایک عالمی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس ادویات سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے 2050 تک 39 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔ دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع مزید پڑھیں

کم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم

آئیڈاہو: سیریل ریکارڈ بنانے والے ڈیوڈ رش نے کم وقت میں زیادہ غباروں کو مکے مار کر پھاڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ڈیوڈ رش ٹی وی سیریز ’لائیو ود کیلی اینڈ مارک‘ میں نمودار ہوئے اور ایک منٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامے قابلِ تعریف ہیں، بھارت کو ان سے سیکھنا چاہیے، بھارتی اداکار

ممبئی: بھارتی اداکار سمرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے، سینما اور آرٹ تعریف کے قابل ہیں، بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کو بھی ان سے سیکھنا چاہیے۔ سمرجیت سنگھ نے اپنی حالیہ ویڈیو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تعریف کرتے مزید پڑھیں

ڈرامہ ‘میرے پاس تُم ہو’ سے شوہر کی قدر کرنا سیکھی، عائزہ خان

برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے بتا دیا کہ وہ کردار کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کو ذہن میں رکھتی ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ میں فلسطین کے لیے عطیہ جمع کرنے کی مزید پڑھیں

عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ کردیا، پتھر برسائے اور شرکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی مزید پڑھیں

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کا پانچویں بار ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے 3 لاکھ مزید پڑھیں