اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد: اختر مینگل نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں محمود خان اچکزئی کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔ سردار اختر مینگل نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

چارج چھوڑنے والے 9 مئی کیس کے جج سے شاہ محمود کے گلے شکوے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تبادلہ کیے گئے 9 مئی کیس کے جج سے گلے شکوے کیے۔ لاہور کی جیل میں قائم انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان اور مغلپورہ میں مزید پڑھیں

شہری نے انٹرن شپ کے دوران اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی، سی ای او حیران

بنگلورو: بھارت میں پیش آئے ایک دلچسپ واقعے میں ٹیک فرم میں ایک انٹرن ملازم نے انٹرن شپ کرتے ہوئے اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر بنگلورو میں ایک شہری اس اپنی انٹرنشپ کو ادھورا مزید پڑھیں

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمد

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اس دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ مزید پڑھیں

بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سفارت خانے کے ترجمان جوناتھن لالی نے بیان میں کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر کردیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا تو کارپوریٹ فارمنگ کے لیے دی جانے والی 4.8 ملین ایکڑ مزید پڑھیں

دنیاگستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے لگا

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ مزید پڑھیں