پاکستان ہاکی ٹیم چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی. 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ ہوگا۔ چین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خود مختار، نیم مزید پڑھیں
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں وکلاء کے مزید پڑھیں
دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعید مکرم عبدالقدیر زادے چاقو بردار شخص کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مفتیٔ اعظم سعید مکرم عبدالقدیر پر دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کا باہر اُس وقت چاقو مزید پڑھیں
بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس مزید پڑھیں
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات ان خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہو۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار دی اسٹڈی آف مزید پڑھیں
اٹلی کے جزیرے سسلی پر ماہرین آثار قدیمہ نے رومی دور کے چاندی کے سکوں کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قدیم سکے سان مارکو کے ایکروپولس میں چند سال قبل دریافت ہوئے رومن مجسموں کے مزید پڑھیں
ممبئی: بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے بعد انکشاف ہوا ہے مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، پوری قوم سے کہتا ہوں آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک مزید پڑھیں
ماسکو: روس کے ایک اسپتال میں غیر معمولی جسامت رکھنے والی ایسی بلی پائی گئی ہے جس کا وزن حیرت انگیز طور پر تقریباً 17 کلو گرام کے لگ بھگ ہے۔ عمومی طور پر بلیوں کا اوسط وزن 2.7 کلو مزید پڑھیں