پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار

واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے متحرک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ کے پی سے بلڈوزر،کرین، شیلنگ سے بچاؤ کا سامان لے جانے کا فیصلہ

پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے ہر صورت انعقاد کیلیے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا فیصلہ ہے کہ جلسہ اس بار کسی کی ہدایت مزید پڑھیں

مہمند؛ ایف سی ہیڈکوارٹرز پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 4 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں نے 6 ستمبر کو علی الصبح مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ مزید پڑھیں

جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کیلئے بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا، صدرمملکت

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلان

کراچی: بینک دولت پاکستان بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اختتام پر نتائج کا مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے مقامی آرٹسٹ اور ڈیزائنر قابلِ تعریف ہیں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نےمزارقائد پرگارڈزکی ذمے داریاں سنبھال لیں

کراچی: 6ستمبرکے موقع پر بانی پاکستان کےمزارپرتبدیلی گارڈزکی تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق چوبند دستے نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ مزارقائد پرپاک فضائیہ کے 74کیڈٹس پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے تعینات کردیے مزید پڑھیں

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان کو فلاپ کیریئر میں اسٹار بنایا، سید نور

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر اور فلم رائٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان شاہد کے فلاپ ہوتے کیریئر کو کامیاب بنایا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں