وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک بنانے سے کیوں انکار کیا؟

چاکلیٹی ہیرو کے لقب سے مشہور پاکستان کے لیجنڈری اداکار وحید مراد کے بیٹے عادل مراد نے اپنے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ بتا دی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عادل مراد سے پوچھا گیا مزید پڑھیں

جعلی ڈگری: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ مستعفی

کراچی: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔ ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے برمنگھم میں تعینات مزید پڑھیں

سیشن عدالت اسلام آباد؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے لیے دائر نظر ثانی درخواست پر مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا

راولپنڈی: بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہیں سنایا جا سکا اور عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ ذرا ئع کے مطابق دوران سماعت وکلائے صفائی کی جانب سے نیب تفتیشی افسر میاں مزید پڑھیں

اختر مینگل کو منانے کیلیے حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ وفد بھیجنے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ وفد بناکر مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان سے منتخب ایم این اے اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا الزامات جھوٹے ہیں جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

لاہور: سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے اور خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کل رات پاکستان پہنچے، انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے مزید پڑھیں

جیل میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی جرأت کیسے کی؟ میں واضح کردوں جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی مزید پڑھیں

عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام دیا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ مزید پڑھیں

جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے مزید پڑھیں