بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں۔ آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

لاہور ؛گلبرک اور غالب مارکیٹ سےتین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور ؛برکی ، غالب مارکیٹ اور گلبرگ کے علاقے سے3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، ایدھی ترجمان کے مطابق برکی ، پیراگون سٹی کے قریب سے 76 سالہ بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی۔جبکہ غالب مارکیٹ سے بےہوشی حالت مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرار

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ڈپٹی رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ 14 ستمبر کو 8 ججز کی وضاحت سپریم کورٹ ویب سائٹ پر تو جاری مزید پڑھیں

یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا صرف اور صرف مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا جس کے نتیجے میں آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر ہوگیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں، عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ اغواکاروں نے کروڑوں روپے تاوان لےکر کاروباری شخصیت کو چھوڑ دیا

راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے سے امپورٹ ایکسپورٹ سے وابستہ کاروباری شخصیت کو اغوا کاروں نے کروڑوں روپے تاوان لے کر رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اغوا کاروں نے اٹامک انرجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے تاجر طلہٰ خان کو 13 مزید پڑھیں

پی آئی اے انجینئرزکی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) کے انجینیرز کی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔ ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیادوں پر پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن طیاروں کی عدم دستیابی یا فنی مزید پڑھیں

خلا میں پہلی کامیاب نجی اسپیس واک کے بعد عملہ زمین پر واپس پہنچ گیا

واشنگٹن: ایک ارب پتی خلائی مسافر اور ان کی ٹیم خلا میں نجی اسپیس واک کر کے زمین پر بخیر و عافیت واپس آگئے ہیں۔ خلابازوں نے نجی پانچ روزہ خلائی سفر کا اختتام کیا جو ناسا کے قمری لینڈنگ مزید پڑھیں