جنید جمشید کی مغفرت کیلیے دعا مانگتے دیکھ کرشوہر سے متاثر ہوئی، ثنا خان

ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثںا خان نے کہا ہے کہ میرے شوہر جنید جمشید کی مغفرت کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا تھا کہ اپنے مزید پڑھیں

“بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے”

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت بڑھ رہی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی طرف سے عالمی اتحاد کے قیام کے اعلان کی تائید کرتے ہیں، پاکستان علماء کونسل

لاہور: پاکستان علماء کونسل نے مملکت سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے مسئلہ کے حل کے لیے عالمی اتحاد قائم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستان علماء کونسل نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر ، ڈیزل مزید پڑھیں

اے این ایف کارروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں انسداد منشیات اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں 6 مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات؛ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے مزید پڑھیں