Month: اکتوبر 2024
پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی
Views: 28اسٹاف رپورٹر October 31, 2024 facebook twitter whatsapp mail کراچی: ملکی کی تاریخ میں پہلی بارہوائی جہازکے ڈھانچے کو الگ کئےبغیرسڑک کےراستے ایک شہرسےدوسرےشہرمنتقل کرنے کا آپریشن کیاجارہاہے۔ 110فٹ لمبے ہوائی جہاز کو 80 فٹ لمبے ٹرالر پر رکھ…
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی
Views: 24اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ…
جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں، سینئررہنما پی ٹی آئی
Views: 24پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بیرون ملک کسی نے بدتمیزی کی ہے تو ہم اس کی…
حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل
Views: 24پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت بے شرم ہوچکی ہے، اس سب کا اسے حساب دینا پڑے گا۔انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے وہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا…
ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ایلون مسک کے ’ایکس‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
Views: 34سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل نے ایلون مسک کے ’ایکس‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر کے آخر سے اب تک حصص کی قیمت چار گنا بڑھنے کے بعد ٹرمپ میڈیا اینڈ…
پنجاب میں شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35لاکھ مالیت کا گھر دے دیا گیا
Views: 25لاہور:میانوالی پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل ہارون رشید کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فرض کی راہ میں شہادت…
اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی ملکر پاکستان کو کمزور کرنیکی سازش کر رہے ہیں، شرجیل میمن
Views: 25کراچی:سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی لابیز دن رات محنت کر رہے ہیں کہ ان کے پرندے کو باہر لایا جائے، اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی مل کر پاکستان کو کمزور کرنے…
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان
Views: 33مقبول ترین پاکستانی ڈرامے ‘ کبھی میں کبھی تم’ نے ملک سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت حاصل کی ہے، اب اس کی آخری قسط کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ یوٹیوب پر اسے…
پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ
Views: 25اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور…
10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار
Views: 30کراچی میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم اسکول ہیڈ ماسٹر ضمانت مسترد ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے…