3 شادیاں کرنے والی ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو اپنی شادی کا فیصلہ لینے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیئے۔ ریحام خان نے حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے مزید پڑھیں

مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے

پشاور:تحریک انصاف کے رہنما اپنی ہی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ مرکزی لیڈر شپ نے مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ احتجاج کے دوران مزید پڑھیں

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حارثے میں ہلاک

معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونے والے ایک خطرناک کار حادثے مزید پڑھیں

کوہلی 10 سال قبل دورہ آسٹریلیا پر کِس گرل فرینڈ کو لیکر گئے تھے؟

سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے اسٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دورہ آسٹریلیا اور انکی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے متعلق دلچسپ واقعہ سنادیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ہیڈکوچ روی شاستری نے ویرات کوہلی سے متعلق تقریباً مزید پڑھیں

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سر فہرست

لاہور:آلودگی نے لاہور شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا شہرسراجیوو 315 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختواہ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 1600 شرپسند گرفتار، احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی ملوث

اسلام آباد:تحریک انصاف کے پرتشدد احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی شمولیت کے ثبوت سامنے آگئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اب تک راولپنڈی سے 400، اٹک پتھرگڑھ سے 410، چکوال سے 44، مری سے 3 مزید پڑھیں