تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ملاقات سے روکے جانے پر عمران خان کے وکلا کی درخواست پر تفتیشی افسر کی طلبی

راولپنڈی:عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا فیصل چوہدری مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات؛ یاسمین راشد و دیگر عدالت میں پیش، ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

لاہور:9 مئی مقدمات میں یاسمین راشد و دیگر کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات کی مزید پڑھیں

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمان

رحیم یار خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔ رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث جوڈیشل افسران پھنس گئے

پشاور: ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث پاڑا چنار میں پھنسے جوڈیشل افسران اور عملہ کو دس دن گزرنے کے بعد بھی ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق پاڑا چنار میں جوڈیشل افسران اور عملہ پھنسے ہوئے ہیں۔ صوبائی مزید پڑھیں