نان کسٹم لگژری گاڑیوں کی جعلی کاغذات پررجسٹریشن میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

محکمہ ایکسائز اسلام آباد نے جعلی کاغذات پر نان کسٹم گاڑیوں کی رجسٹریشن میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ضمانت منسوخ ہونے پر بوگس دستاویزات پر گاڑیوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی غیرمشروط معافی منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی منظوری دے دی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ چشتیاں میں 3 مرلہ اسکیم کے تحت 666 پلاٹ دے کر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا۔ مریم نوز کی زیر صدارت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں اپنے ہی 10 شہریوں کو بھون ڈالا

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاست چھتیس گڑھ میں 10 افراد کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے گئے 10 افراد علیحدگی پسند نکسل باغی تھے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

قصور؛نامعلوم افراد نے سنار کو سر عام گولی مار کر قتل کر دیا

قصور؛ ثاقب جیولرسرعام روڈ پر قتل، نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے مشہور سنار ثاقب سنار کو تھانہ سٹی اے مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات نہیں چل رہے۔ مزید پڑھیں