سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتا بچوں کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو رہا اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ بانی پی ٹی آئی کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی میں راولپنڈی میں گزشتہ ماہ درج مقدمات رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں گزشتہ ماہ راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے۔ زرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے حکم مزید پڑھیں

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقات

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:ملک میں وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مبشر قیوم کی جانب سے ملک میں وی پی این کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

مردان؛ نوجوان گھر کی دہلیز پر قتل، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے

مردان: نوجوان کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جہازونہ گراؤنڈ میں 18 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ ملزمان مقتول عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے مزید پڑھیں

کراچی: گھریلو جھگڑے میں شوہر نے بیوی کو چھری سے قتل کردیا

کراچی:گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے تیز دھارآلہ کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ زرائع کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں گھر سے خاتون کی لاش ملی جسے تیزدھار آلہ کے وارکرکے قتل کیا مزید پڑھیں