ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ کے شمالی کے علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا پہلا اہلکار بیت لاہیا میں حماس کے مزید پڑھیں

بھارت کو کوئی خدشات ہیں تو ہم سے بات کرے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں تمام ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہیں، اگر بھارت کو کوئی خدشات ہیں تو ہم سے بات کرے ہم دور کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

کراچی کے معروف ہوٹل میں آتشزدگی، کمرہ جل کر خاکستر

کراچی میں شارع فیصل پرواقع معروف ہوٹل میں آتشزدگی سے تیسری منزل پرواقع ایک کمرہ مکمل طور پر جل گیا۔ آرٹلری میدان تھانے کے علاقے شارع فیصل پرواقع ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت مزید پڑھیں

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: توشہ خانہ2 کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ مزید پڑھیں

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکہ سیاست میں 30 دسمبر تک نئی اچھی خبریں آئیں گی۔ چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، بے شک تنگ گلی سے ہی کوئی حل نکلے اور آئی کے (عمران مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کو کل عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت

راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس میں عدالت نے بشریٰ بی بی کو کل حاضر ہونے کی ہدایت کردی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب مزید پڑھیں