اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور مزید پڑھیں
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سول جج یاسر محمود نے صدر آصف علی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8 فروری 2024 کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کے خلاف درخواستیں بھی خارج کر دیں۔ بینچ نے الیکشن شیڈول کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 6 ماہ قبل اہلیہ کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ رواں سال اپریل میں خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پرراولپنڈی میں آراے بازار پولیس نے شک کی بناء پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار ہونے والے کار سوار کو تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملک تیمور احمد اسلام آباد میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے اور مستقل طور حضرو اٹک مزید پڑھیں
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست بریت مسترد ہوگئی۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ملزمان پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ توشہ خانہ ٹو مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی۔ لندن میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔ واضح مزید پڑھیں
چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم اس میں پولیس اہل کار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم دھماکے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں