اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی تردید

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ؛ اسکولز کے بعد پارکس اور تفریحی گاہیں بھی بند

پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور سمیت 17 اضلاع میں پارک اور تفریحی گاہیں بھی بند کردی گئیں۔ ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانولہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ،سیالکوٹ ، نارروال، مزید پڑھیں

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈ

لاہور:پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام آباد مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے مزید پڑھیں

پونٹنگ نے بابراعظم کو کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

اسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم

لاہورہائی کورٹ نے اسموگ کیس میں ورک فراہم پالیسی پر عملدرآمد اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب میں مارکیٹیں 8 مزید پڑھیں

8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار

اسلام آباد:8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق این سی بی انٹرپول کی کارروائی کے ذریعے قتل کے مقدمے میں 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم مزید پڑھیں

ترکیہ کے ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ اسٹار کا پاکستان آنے کا اعلان

ترکی کے اداکار اوغور گونیش کی سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں بےحد مقبول ہو رہی ہے جس پر اداکار کی جانب سے ناظرین کی محبت اور جوش و جذبے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے مداحوں سے ملاقات کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن مارکیٹ کا آغاز 275 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے مزید پڑھیں