راولپنڈی پولیس نے 240 ٹِن بیئر شراب اور 12 بوتل برآمد کرکے 2سپلائرز کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی:نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو شراب سپلائرز کو گرفتار کرکے 240 ٹِن بیئر شراب اور 12بوتل شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب برآمد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو مبارکباد؛ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری بار صدر مزید پڑھیں

کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلے

کراچی:پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈکیت موقع پرہلاک جب کہ دوسرے کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈکیت افغانی نکلے۔ گلشن اقبال بلاک 3کے ڈی اے مارکیٹ کے قریب پولیس اور موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کے درمیان مزید پڑھیں

خواجہ شیراز کو آئینی ترمیم پر بیان کی وجہ سے اٹھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو مؤقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا۔ سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین کے ہمراہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈالر کی قدر مضبوط

امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نمایاں کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد مزید پڑھیں

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اہم ملاقات میں صوبے کی معاشی ترقی کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم

گلگت:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ گلگت مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی مزید پڑھیں

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور:لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہیں لگ رہا، محکمہ گیس ٹیم کے معائنے کے بعد مزید پڑھیں

اسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بند

لاہور: پنجاب میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کرے گا جب کہ کئی شہروں میں اسکول بھی بند کردیے گئے ہیں۔ صوبے میں اسموگ اورفضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ مزید پڑھیں