اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا اور کاروبار کا آغاز 322 مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے۔ محمد اورنگزیب نے کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک اعشاریے بتدریج بہتر ہورہے ہیں، خسارے سرپلس میں مزید پڑھیں

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب

ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

پشاور/ اسلام آباد:ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 مزید پڑھیں