اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان مزید پڑھیں
ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر مزید پڑھیں
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا لاکھوں لوگوں کے زیرِ استعمال دوا پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفیلو میں قائم روزویل پارک کمپریہنسیو مزید پڑھیں
مخصوص تاش کے پتے بنانے والے راب ہیلیفیکس نے دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ بنا کر دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رواں برس کے شروع میں راب نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی پوسٹ شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگئی۔ ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر مزید پڑھیں
ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری زیادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم مزید پڑھیں
پشاور:خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔ صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس اسٹیشن مارگلہ منتقل کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، قانونی کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں